پشاور، مختلف قانونی بل ایکٹس کے طورشائع

بدھ 29 جنوری 2020 00:08

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) خیبر پختونخوا ویگرنسی ریسٹرینٹ بل 2020خیبر پختونخوا گورنمنٹ ریسٹ ہاو،ْسسز اینڈ ٹوارزم پراپرٹیز(ترقی انتظامات اور ریگولیشن) بل 2020خیبر پختونخوا سول ایڈمنسٹریشن (پبلک سروس اور اچھی طرز حکمرا نی)بل2020 اور خیبر پختونخوا پنا ہ گا بل2020صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سے پاس ہونے اور گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد انہیں خیبر پختونخوا کے صوبائی لیجسلیچر کے ایکٹس کے طور پر شائع کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی جانب سے کیا گیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں