خیبرپختونخوا پولیس نے جس طرح دہشتگردی کا مقابلہ کیا اسکی مثال نہیں ملتی ،میاں افتخارحسین
منگل 4 اگست 2020 23:14
(جاری ہے)
صوبہ بھر میں پولیس ہیڈکوارٹرز بنائے گئے اور ان ہیڈکوارٹرز کو جدید ترین اسلحہ فراہم کیا گیا۔ 2008-2013ء تک بحیثیت صوبائی وزیراطلاعات دہشتگردی کے خلاف پولیس کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے میاں افتخارحسین نے کہا کہ اس وقت جب دہشتگردی عروج پر تھی اور پولیس فرنٹ لائن پر یہ جنگ لڑ رہے تھے، وہ خود ہر حملے کے بعد انکے ساتھ کھڑے رہے۔
اے این پی نے شہداء پیکج کو تین لاکھ سے بڑھا کر 30لاکھ کردیا تھا۔ اسکے ساتھ ساتھ جو پولیس اہلکار شہید ہوجاتا، ریٹائرمنٹ تک انکے لواحقین کو پوری تنخواہ دی جاتی تھی کیونکہ شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ شہدائے پولیس کے بچوں کو براہ راست نوکری دی گئی۔ پولیس شہداء کے بچوں کو سرکاری سطح پر مفت تعلیم دلوائی گئی اور لواحقین کو پلاٹ یا پلاٹ کے برابر امدادی رقم بھی دی گئی۔ میاں افتخارحسین نے کہا کہ اے این پی نے اس وقت پولیس کو تمام سہولیات فراہم کرکے انہیں یقین دلایا کہ حکومت انکے ساتھ کھڑی ہے۔ پشاور پریس کلب پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ سپاہی ریاض الدین نے اپنی جان نچھاور کرتے ہوئے خودکش بمبار کو روکا اور جان کی قربانی دے کر کئی جانوں کو بچایا۔ ڈی ایس پی خورشید کو دہشتگردوں نے شہید کیا تو انکو تین دن تک بغیر سر کے دفنایا گیا اور تین دن بعد انکا سر واپس کیا گیا۔ ملک سعد، صفوت غیور، عابد علی سمیت پولیس افسران اور سپاہیوں نے جان کی قربانی دے کر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام کی جانیں بچائی۔ انہوںنے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس شہداء کے وارث ہیں اور آج بھی شہادت کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کررہے ہیں۔انکی قربانیوں کے بدولت اس صوبے میں امن کا قیام ممکن ہوا۔ اے این پی نے جو سہولیات پولیس کو فراہم کیں اس سے پولیس کے جذبات مزید مضبوط ہوئے۔ انہوں نے اے این پی کے تمام کارکنان کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کے حکم پر ملک بھر میں 04اگست یوم شہدائے پولیس کو بھرپور طریقے سے منایا اور پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر بالا میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
نوشہرہ، جہانگیرہ چوک میں موٹر وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ، اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چیمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر اہتمام جرنلزم ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے طلباء کیلئے آگاہی سیمینار ..
خیبر پختونخوا میں سرکاری نوکریوں پر پابندی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی حیات آباد میں مشینوں کی خرابی کے خلا ف ڈاکٹر ز سراپا احتجاج
وزیر جنگلات و ماحولیات کاسنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا اچانک دورہ
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے،پختون یار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط