کوروناوائرس،عید میلا د النبی ﷺ کی تقریبات کیلئے ایس او پیز جاری
بدھ 28 اکتوبر 2020 21:28
(جاری ہے)
تاہم عید میلاد النبیۖ میں عوام کی کثیر تعداد میں شرکت کے باعث کرونا کیسز میں اضافے کا خدشہ موجود ہے۔
اسلئے حکومت نے ربیع الاول کی تقریبات کو محفوظ اور کورونا کے خدشات سے پاک بنانے کیلئے بھی کرونا سے متعلق ایس او پیز/ضابطہ اخلاق رہنما اصول اور ہدایات جاری کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق محافل میلاد اور سیرت کانفرنسز کیلئے جگہ کھلی اور وسیع ہونی چاہیے۔ جس میں تازہ ہوا کیلئے مناسب انتظامات کئے گئی ہوں۔ اور مساجد میں چھ فٹ فاصلہ رکھنا لازمی ہو گا۔ جبکہ انتظامی کمیٹیوں کی جانب سے داخلہ اور خارجی مقامات ہر فرد کیلئے تھرمل سکیننگ، ماسک پہننے ، سینیٹائزر کے استعمال اور ہاتھ دھونے کیلئے انتظامات کرنا لازمی ہو گا۔ جبکہ علماء کرام اور نعت خواں صاحبان کیلئے بھی کرونا ٹیسٹ منفی ہونا لازمی ہوگا۔ اس موقع پر ہیلتھ ڈیسک بھی قائم کئے جائیں گے اور کھانسی ، زکام اور بخار کی علامات والے کسی بھی فرد کو ان تقریبات میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔مذکورہ تقاریب کے انعقاد کے مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔ جبکہ66برس سے زائدعمر کے افراد اور بچوں کی شرکت اور گنجائش سے زیادہ افراد کیلئے اکٹھا ہونے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔اس کے علاوہ طویل سرگرمی اور پروگرام سے بھی گریز کیا جائے گا۔این سی او سی کی جانب سے تجویز کردہ ایس او پیز/گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کیلئے مذہبی شخصیات کے پیغامات ، عید میلاد النبی کے پر امن انعقاد کیلئے عوامی آگہی مہم فعال طور پر چلائی جائے گا۔ جبکہ دہشت گردی اور دیگر روایتی سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے بھی مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔ جبکہ ضلع تحصیل کی اور مقامی سطح پر کورونا وائرس صورتحال کی مناسب خصوصی اقدامات کئے جائیں گےمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع