غریبوں کیلئے کم مالیت کے گھروں کی تعمیر پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے،بہت جلد غریب عوام اس سکیم سے استفادہ حاصل کر سکیں گے، شوکت یوسفزئی
منگل 26 اکتوبر 2021 23:58
(جاری ہے)
اجلاس میں چھوٹے گھروں کی تعمیر سے متعلق امور کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔
اجلاس میں چھوٹے گھروں کیلئے اہل درخواست گزاروں اور اضلاع میں اراضی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سرکاری اراضی پر ساڑھے تین مرلے کے گھر تعمیر کئے جائینگے، جبکہ 10 ہزار فی مرلہ کے حساب سے جگہ دی جائیگی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک گھر پر 18 لاکھ روپے کا خرچ آئیگا۔صوبائی وزیر نے اجلاس کو بتایا کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کی سطح پر بھی ایک سروے کیا جائے اور یہ سروے محکمہ ہائوسنگ کے ساتھ ملکر مکمل کرکے اگلے اجلاس میں رپورٹ پیش کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں کافی بنجر زمین پڑی ہیں جس کو کار آمد بنا کر غریب عوام کو گھروں کی شکل میں ایک ریلیف دیا جا سکتا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اس سکیم سے ہر غریب کو گھر کی سہولت میسر ہو جائیگی جو ہمارے لئے خوشی کا باعث ہو گی اور وزیر اعظم عمران کے وژن پر عمل در آمد بھی ہو جائیگا۔ اجلاس اگلے ہفتے منگل کے روز دوبارہ بلایا جائیگا۔اس موقع پر وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ نجی شعبہ کو بھی اس منصوبے میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے اور بہت جلد گھروں کی تعمیر پر کام شروع کرد یا جائے گا۔صوبائی وزیر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ محکمانہ کاروائی کو ٹائم فریم کے اندر مکمل کیا جائیگا اور ایک سال کے اندر گھروںکی تعمیر مکمل کرکے گھر درخواست گزاروں کے حوالے بھی کر دئیے جا ئینگیپشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مجوزہ صوبائی صحت پالیسی میں تمباکو کنٹرول شامل کرنیکا مطالبہ
سیکرٹری لائیو سٹاک خیبر پختونخوا سے اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے سربراہ فرخ تویروف ..
قانون سازی عوام اور ملکی مفاد میں کی جائے‘ فائق شاہ
سیلاب متاثرین ، پنجاب حکومت کی طرف سے مہیا فوڈ پیکیج تقسیم
ملاکنڈ ٹیکس فری زون ، عوام و تاجروں کی حمایت کرینگے ، عنایت اللہ
امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے، پروفیسر ابراہیم
پیٹرول ڈیلرز کا غیر قانونی ڈبہ سٹیشنوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
مئی سانحہ پاکستان کی بنیادی اساس پر حملہ تھا ‘ اختیار ولی خان
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیر صدارت شندور پولو فیسٹیول کے انتظامات بارے اجلاس ،بریفنگ دی گئی
ترقی کے اس دور میں طلبا کیساتھ طالبات کو بھی سکلڈ ایجوکیشن سے آراستہ کرنا وقت کا تقاضا ہے ،مینا خان ..
مانسہرہ میں جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں بارے، مشیر سیاحت اور مشیر خزانہ کی ملاقات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ