سولر پینلز کے استعمال میں اضافہ، حکومت کی نیٹ میٹرنگ نرخ 50 فیصد گرانے کی تیاری
صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگا واٹ تک جا پہنچی
جمعرات 25 اپریل 2024 20:45
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے پر سولر پینلز نصب کیے جانے کے باعث کپیسٹی چارجز کی ادائیگی کے حوالے سے حکومت کا پلان عدم توازن کا شکار ہوگیا ہے، جس شخص کے پاس رقم ہے وہ سولر پینل انسٹال کر رہا ہے جبکہ بجلی کے چارجز کی ادائیگی کا بوجھ غریب صارفین پر منتقل ہو رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سولر پینل لگوانے والے اپنی تمام لاگت صرف ڈیڑھ سال میں وصول کر رہے ہیں جبکہ حکومت چاہتی ہے کہ سولر پینل لگوانے کی لاگت وصول کرنے کا دورانیہ بڑھ کر 10 سال ہو جائے۔رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 6 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے قابل سولر پینل درآمد کیے جا چکے ہیں جبکہ شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار تین ہزار میگا واٹ تک جا پہنچی ہے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سفیر آمنہ بلوچ کی زیرصدارت محفل مشاعرہ ، سفیر نےثقافتی تبادلوں کی اہمیت کو اجاگر کیا
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
ذ*پی ٹی اے کی ایف بی ا?ر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی ..
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ سامح حسن شکری سے ملاقات ،
1جمعیت علمائ اسلام پاکستان کے مرکزی رہنمائ سینیٹر حافظ حمد اللہ کا چمن پرلت (دھرنی) پر سرکاری اہلکاروں ..
صحبت پور،پٹ فیڈر بیرون کے علاقے میں بگٹی کے دو قبائل میں زمینی تکرار پر اندھا دھند فائرنگ سے دو افراد ..
eدکی جرگہ کالعدم مسلح تنظیموں کو ٹیکس نہیں دے سکتے
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف