معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبد الکریم تورڈھیر کی اسلام آباد میں منعقدہ این پی او تقریب میں شرکت
جمعہ 26 اپریل 2024 20:05
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی معاشی ترقی کیلئے موجودہ حکومت دیرپا اقدامات اٹھانے کیلئے کوشاں ہے اور یہاں پر کئی ایسے امکانی شعبے ہیں جن کے ذریعے پیداواری صلاحیتوں کو مزید فروغ حاصل ہوسکتا ہے۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہم باہر سے آنے والے انوسٹرز کو خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری کیلئے آنے پر خوش آمدید کہیں گے۔یہاں پر ہم بیرونی سرمایہ کاروں کے لئیے سہولیات بھری انوائرمنٹ بنانے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔یہاں پر سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو آپریشن کے تحت ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم کرنے پر کام کررہے ہیں جن کا مقصد یہاں پر سرمایہ لگانے والوں کو ہر طرح سے آسانی فراہم کرنا ہے۔انھوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت کا ایجنڈا یہی ہے کہ صوبے کے وسائل اور پیداواری شعبوں کو بڑھایا جائے تاکہ صوبہ اور ملک معاشی و اقتصادی طور پر پائدار ترقی سے ہمکنار ہوسکیں۔معاون خصوصی نے پیداواری صلاحیتوں کے فروغ کیلئے این پی اور اے پی او کی باہمی تعاون کو اہم قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ بینک کے وفد کی صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امورپر ..
بیرسٹر سیف کی گورنر خیبرپختونخوا کو ڈی آئی خان جلسے میں شرکت کی مشروط دعوت
انتخابی دھاندلی پر 9مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، مولانا عطا الرحمن
ڈرگ مافیا کیخلاف آپریشن جاری رہے گا ‘حمزہ شفقات
صوبائی حکومت خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، مشال یوسفزئی
۱کمانڈنٹ سپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) عرفان طارق نے حیات آباد میں سپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک ..
خیبر پختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے کے پی ٹیوٹا بورڈ ..
ٴْکور کمانڈر پشاور کا بنوں اور وزیرستان کی عوام کیلئے سی ایم ایچ بنوں میں جدید ITC کا افتتاح
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد نے صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
پولیس کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ کوئی اچھی بات نہیں،امیرمقام
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال اعظم یوسفزئی
فاؤنڈیشن کے نئے پروگرامز میں مڈل اور ہائی لیول پر تعلیمی ادارے قائم کر رہے ہیں،عین اللہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے