صوبائی وزیربلدیات ارشد ایوب خان کی زیر صدارت ڈبلیو ایس ایس پی کے سالانہ مالی سال کا اجلاس
بدھ 22 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر ارشد ایوب نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن اہم ہے، اس حوالے سے ہم انکروچمنٹ ڈرائیو جلد چلائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایس ایس پی کے انتظامی ،مالیاتی اور آپریشنل امور میں بہتری لانے جبکہ ٹیوب ویل سسٹم کو سولرائزیشن کی طرف لے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پشاور زو میں ٹرین سسٹم بہتر بنانےاور مہمند ڈیم کیلئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ڈبلیو ایس ایس پی کی جانب سے پشاور میں 42 ماڈل سٹریس قائم کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![گورنر سندھ کامران ٹیسوری، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا گورنر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنر سندھ کامران ٹیسوری، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا گورنر ..
![وکلا کو کوٹ کسی فرد واحد کے مفاد کیلئے نہیں بلکہ ملکی مفاد کےلئے استعمال کرلینا چاہیئے، وفاقی وزیر انجینئر ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وکلا کو کوٹ کسی فرد واحد کے مفاد کیلئے نہیں بلکہ ملکی مفاد کےلئے استعمال کرلینا چاہیئے، وفاقی وزیر انجینئر ..
![وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علما اسلام کے امیر وانا مولانا مرزا جان چل بسے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علما اسلام کے امیر وانا مولانا مرزا جان چل بسے
![خیبرپختونخوا میں عید کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خیبرپختونخوا میں عید کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی ..
![ڈبلیو ایس ایس پی نے پشاور میں عیدالاضحی صفائی آپریشن کے دوسرے دن مہم کا آغاز کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈبلیو ایس ایس پی نے پشاور میں عیدالاضحی صفائی آپریشن کے دوسرے دن مہم کا آغاز کردیا
![پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی
![سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے عید الاضحیٰ کی نماز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے عید الاضحیٰ کی نماز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی
![آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے عید الضحٰی کی نماز اپنے گاؤں شیرپاؤ چارسدہ میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے عید الضحٰی کی نماز اپنے گاؤں شیرپاؤ چارسدہ میں ادا کی
![صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائیوں میں دو اشتہاری مجرمان سمیت 6 ملزمان گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائیوں میں دو اشتہاری مجرمان سمیت 6 ملزمان گرفتار
![ژ*عید الاضحٰی قربانی اور ایثار کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیف سیکرٹری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ژ*عید الاضحٰی قربانی اور ایثار کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیف سیکرٹری
![پشاور :صوبائی وزیر بلدیات ' انتخابات و دیہی امور کا ہری پور کی تحصیل ہری پور کی مویشی منڈیوں کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور :صوبائی وزیر بلدیات ' انتخابات و دیہی امور کا ہری پور کی تحصیل ہری پور کی مویشی منڈیوں کا دورہ
![چارسدہ، پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 زخمی ملزمان سمیت تین راہزن گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چارسدہ، پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 زخمی ملزمان سمیت تین راہزن گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام