ذوالفقار علی عثمانیہ کرکٹ کلب کے صدر منتخب

جمعرات 19 ستمبر 2019 16:35

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) عثمانیہ کرکٹ کلب کا انتخابی اجلاس پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ کی نگرانی میں منعقد ہوا جس میں جنرل باڈی ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر متفقہ طور آئندہ تین سالوں کے لئے ذوالفقار علی کو صدر، فیاض علی کو نائب صدر، جمال اکبر کو جنرل سیکرٹری، فیصل خان کو جائنٹ سیکرٹری، عالمگیر خان کو فنانس سیکرٹری جبکہ آصف خان اور طلحہ خواجہ کو ممبران منتخب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں