ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں
وزیر ماحولیات کی تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے ،24 گھنٹے کنٹرول روم کو فعال ،صوتحال کی مانیٹرنگ کی ہدایت
پیر 15 اپریل 2024 23:04
(جاری ہے)
وزیر جنگلات نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صوبے بھر میں تمام صورت حال کی خود نگرانی کررہے ہیں اور تمام واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار اورمتاثرہ خاندانوں کیلئے مالی معاونت کا اعلان بھی کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی نے اپنے حجرہ مکانباغ میں لوگوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب گئے تھے۔ انہوں نے عید الفطر بھی وہیں گزاری۔فضل حکیم خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اتوار کے روز وطن واپس پہنچے اور پیر کے روز اپنے حجرہ مکان باغ میں آنے والوں سے ملاقات کی اور لوگوں میں گھل مل گئے اور عمرہ اور عید کی مبارکباد وصول کی۔فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122 نے سوات میں سیاحت کے فروغ کیلئے عیدالفطر کی چھٹیاں قربان کر دیں ہیں اور موسلادھار بارشوں میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں میں بھی مصروف عمل ہیں جو خراج تحسین ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چیمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر اہتمام جرنلزم ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے طلباء کیلئے آگاہی سیمینار ..
خیبر پختونخوا میں سرکاری نوکریوں پر پابندی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی حیات آباد میں مشینوں کی خرابی کے خلا ف ڈاکٹر ز سراپا احتجاج
وزیر جنگلات و ماحولیات کاسنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا اچانک دورہ
سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے،پختون یار
انوارالحق کاکڑ نے جعلی فارم 47 پر مہر تصدیق ثبت کردی ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
گورنر خیبر پختونخوا سے ڈپٹی چیف مشن امریکن ایمبیسی اینڈریو شوفر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے مختلف امور ..
مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا دورہ مانسہرہ ، ڈی پی او سے ملاقات
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے