پشین،پشتونخوامیپ شار سوئم کے علاقائی کمیٹی کے رکن یونٹ سیکرٹری نعمت اللہ کے بھائی رحمت اللہ انتقال کرگئے

اتوار 19 فروری 2017 00:10

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2017ء) پشتونخوامیپ شار سوئم کے علاقائی کمیٹی کے رکن یونٹ سیکرٹری نعمت اللہ کے بھائی رحمت اللہ انتقال کرگئے ۔ فاتحہ خوانی محمد دین کالونی لمڑان میں جاری ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ، سردار مصطفی خان ترین ، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ،ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان ، میئر سید شراف آغا، ایم پی اے سید لیاقت آغا، ڈپٹی چیئرمین حاجی صورت خان کاکڑ، ڈپٹی میئر عمر خان ترین ، علی محمد کلیوال ودیگر نے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے مغفرت اور لواحقین کوصبر جمیل عطا کرنے کیلئے دعا کی گئی ہی

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں