پشین، نامعلوم افراد چرو اہا کو قتل کر کے مال مویشی لیکر فرار ہو گئے

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:13

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2019ء) پشین کے علاقے یارو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چرو اہا کو قتل کر کے مال مویشی لیکر فرارہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یارو کا ریائشی چرواہا محمد ولی بھیڑ بکر یوں کے ساتھ جارہا تھا کہ ایک گاڑی میں سوارنامعلوم افراد نے دوبھیڑ گاڑی میں ڈال دیئے اس دوران چرواہے کی مزاحمت پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجیمیں چرواہا جاں بحقہوگیا اور مسلح افراد مویشی لیکر فرار ہوگئے ،لاش ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں