پشین میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق

منگل 9 مارچ 2021 16:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2021ء) پشین میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ۔ پو لیس کے مطا بق منگل کو پشین کے علا قے بو ستان میں کوچ اور مز دا کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں عبدالشکور رنا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

پشین میں شائع ہونے والی مزید خبریں