بلوچستان کے 4 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع
کوئٹہ، پشین ،قلعہ عبداللہ اورمستونگ میں 8لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیںگے
پیر 21 اگست 2017 14:37
(جاری ہے)
پولیو ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کو آرڈینیٹر سید فیصل احمد کے مطابق بلوچستان کے چار اضلاع میں آج (پیر) پولیو مہم شروع ہوگئی ہے جس کے دوران 8 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔
مہم میں مجموعی طورپر 3824ٹیمیں شامل ہونگی جن میں 3239موبائل ٹیمیں، 371 ٹرانزٹ پوائنٹس اور 214فکسڈ سائٹس ہونگی ۔انہوںنے کہا ہے کہ مہم کے حوالے سے سیکورٹی کے انتظامات بھی کرلئے گئے ہیں ۔مہم کے دوران تمام عملے کو فول پروف سیکورٹی دی جائیگی جس پر پولیس ،لیویز اور ایف سی کے جوان تعینا ت ہونگے۔انہوں نے کہا کہ والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ مہم کے دوران پولیو ورکروں سے بھرپور تعاون کریں اور اپنے بچوں کو پولیو ویکسین ضرور پلوائیںتاکہ اس موذی مرض سے نجات مل سکے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
cچیئرمین کوئٹہ فائونڈیشن روزینہ خان خلجی کی اپیل
کوئٹہ پولیس کا اشتہاری ، مطلوب ملزمان سمیت پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف کارروائی 2 ملزمان کو گرفتار
{صحافیوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے ہیں ، زرک خان مندوخیل
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے جائزہ اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری ..
مولانا محمد صدیق کی شہادت سے پورا خضدار شہر غمزادہ ہے ، میر اسرار اللہ زہری
جے یو آئی پاکستان کے صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ اہم دورے ..
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا بورڈ آفس یونٹ کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی صدیق مینگل کے قتل کی مذمت ،تین روزہ سوگ کا اعلان
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان نارتھ نے مقامی کسانوں میں سولر ٹیوب ویلز ،زرعی مشینری کیساتھ کھاد اور بیج فراہم ..
حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے