کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی شہریوں نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری رکھتے ہوئے گائیں ،بیلوں اور بکروں کی قربانی دی

جمعرات 23 اگست 2018 22:30

کوئٹہ۔23اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2018ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عید الاضحیٰ کے دوسرے دن بھی شہریوں نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری رکھتے ہوئے گائیں ،بیلوں اور بکروں کی قربانی دی جبکہ عید کے دوسرے روز کوئٹہ کے پارکوں اور پکنگ پوائنٹس پر لوگوں کا رش دیکھنے میں آیا جبکہ بچے اونٹ کی سواری اور جھولے لیتے رہے حکومت کی جانب سے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے اور پارکوں کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں