لورالائی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی: 4 مبینہ دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
لیویز اہلکاروں پر حملے کا ماسٹرمائنڈ بھی اپنے آپ کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے والوں میں شامل ہے. ذرائع
میاں محمد ندیم منگل 26 مارچ 2019 12:47
(جاری ہے)
اس دوران ہی کمپاﺅنڈ میں موجود 4 دہشت گردوں نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا. اے ایس پی نے بتایا کہ اس کارروائی کے دوران فرنٹیئر کور کا ایک اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں زخمی بھی ہوا ہے جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا گیا.
بعد ازاں سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق تفتیش کے لیے کمپاونڈ پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا. ایک سیکیورٹی افسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ لیویز اہلکاروں پر حملے کا ماسٹرمائنڈ بھی اپنے آپ کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے والوں میں شامل ہے. خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقہ لورالائی میں دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کارروائیاں کی جاتی رہی ہیں. حال ہی میں بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے. ایک سیکیورٹی افسر نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ لیویز اہلکاروں پر حملے کا ماسٹرمائنڈ بھی اپنے آپ کو دھماکا خیز مواد سے اڑانے والوں میں شامل ہے. خیال رہے کہ بلوچستان کے علاقہ لورالائی میں دہشت گردوں کی جانب سے مذموم کارروائیاں کی جاتی رہی ہیں. حال ہی میں بلوچستان کے علاقے سنجاوی میں دہشت گردوں کے حملے میں لیویز کے 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے.کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عشائیہ سے خطاب
ڈپٹی کمشنر کچھی کا لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ، تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے نومنتخب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ..
کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کا ٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈکس کی حاضری ..
صدر آصف زرداری کے دورہ بلوچستان سے صوبے کی سیاسی و معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ،ڈپٹی سپیکر ..
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے، عبدالکریم
iبلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سی ایس ایس امتحان 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک