بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2024ء) بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جاری شدید بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہا جبکہ آج اتوار کے روز بھی صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم ژوب، موسیٰ خیل اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں