عام انتخابات 2018ء میں جمہوری وغیر جمہوری قوتوں کے درمیان مقابلہ ہے، عثمان کاکڑ
گور نرہائوس بلوچستان کے پشتونخوامیپ کاالیکشن سیل ہونے میں تبدیل ہونے میں کوئی صداقت نہیں ہے
اتوار 22 جولائی 2018 20:50
(جاری ہے)
اس موقع پرآزاد امیدوار برائے حلقہ پی بی 28مرزا شمشاد نے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے نامزدامیدوار حا جی غلام فاروق خلجی کے حق میں دستبردار ہونے کااعلان کرتے ہوئے انہیں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی اورکہاکہ کوئٹہ کے باسیوں کے بہت سے مسائل ہے جس میں سر فہرست پانی اور دیگر مسئلے ہے جن کے حل کی ہمیں پشتونخواملی عوامی پارٹی اور غلام فاروق خلجی میں یقین دہانی کرائی ہے جس پر ہم نے اپنے دوست احباب سا تھیوں سے مشورے کے بعد غلام فاروق خلجی کے حق میں دستبردار ہو کر اس کی مکمل حمایت کا فیصلہ اور انہیں انتخابات میں مکمل طور پر سپورٹ کرینگے ۔
پشتونخوامیپ کے امیدوار برائے حلقہ پی بی28 غلام فاروق خلجی نے مرزا شمشاد کی جانب سے غیر مشروط طور پر ان کے حق میں دستبردارہونے پر ان کاشکریہ ادا کر تے ہوئے کہاکہ کوئٹہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے یہاں کے مسائل کے حل کیلئے ہمیں مل کر جدوجہد کرناہوگی ۔سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان انتخابات کا مقابلہ ہے انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کئے جانیوالے اقدامات اور ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جانبداری کا مظاہرہ کرنے کا الزام لگایاکوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کاپبلک پارک کا دورہ
ڈی سی چمن کی سربراہی میں این ایچ اے افسران کا کراچی تا چمن ڈبل روڈ پر کام شروع کرنے حوالے اجلاس
ڈائریکٹر جنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال کا پشین نادرا ریجنل آفس کا اچانک دورہ
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے ..
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے ،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چلنے والی پہلی لانڈری شاپ کاافتتاح
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان عبدالروف سےنیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ کی چیئرپرسن کی سربراہی میں ..
وفاق سے فنڈز کا بروقت اجراء ہونے سے مفاد عامہ کے منصوبوں کی وقت پر تکمیل ممکن ہے،وزیر اعلٰی بلوچستان
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پیپلزپارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 9مئی کومتوقع
تمام افسران عوام کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ مبذول کریں، ڈپٹی کمشنر کچھی کی ہدایت
ڑ*بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے، بلوچوں پر فوج کشی بند کی جائے، نواب رئیسانی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات