صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح محمد بھوتانی عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے

پیر 19 نومبر 2018 22:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) صوبائی وزیر بلدیات ود یہی ترقی سردار صالح محمد بھوتانی عمرے کی ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سردار صالح محمد بھوتانی تقریباً ایک ہفتہ سعودی عرب میں قیام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں