قلعہ عبداللہ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص زخمی

ہفتہ 25 مئی 2019 22:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2019ء) قلعہ عبداللہ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص زخمی ، لیویز کے مطابق ہفتہ کو قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سعد اللہ نامی شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا جہاں اسے کوئٹہ ریفر کردیا گیا، لیویز نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں