بلوچستان صرافہ ایسوسی ایشن کااسماعیل کاکڑ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف (آج) شترڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان

اتوار 20 ستمبر 2020 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2020ء) بلو چستا ن صرا فہ ایسو سی ایشن کے سر پر ست اعلیٰ حا جی علی احمدصرا ف، چیئر مین سردار جبا ر خا ن خلجی، صدر عبدا لہا دی صرا ف،سنیئر نا ئب صدرند یم شا ہو انی صرا ف، جنر ل سیکر ٹر ی علی رضا، جوا ئنٹ سیکر ٹر ی عبدالعز یز واگہ، پر یس سیکر ٹر ی صا حبزا دہ،خزا نچی حا جی شہبا ز اور دیگر صرا فہ برا دری کی جانب سے آج (پیر) کو شہید تاجر محمداسماعیل کاکڑ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ہونے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تاجر آج اپنا کاروبار بند رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں