ہزار گنجی میں بیٹے نے باپ کے ساتھ ملکر اپنی بیوی اور ایک شخص کو گلا دبا کر قتل کر دیا

منگل 27 جولائی 2021 23:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) ہزار گنجی میں بیٹے نے باپ کے ساتھ ملکر اپنی بیوی اور ایک شخص کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ہزار گنجی کے علاقے بخاری ٹائون میں رہائشی پذیر سہراب خان نے پیر اورمنگل کی درمیانی شب اپنے باپ موسی خان کے ساتھ ملکر اپنی بیوی اور گھر میں موجود سعید احمد کا گلا دبا کر ہلاک کر کے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جبکہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں