ٌ وزیراعلیٰ نے اسلام آباد میں ریکوڈک سے متعلق بلوچستانی عوام کیخلاف فیصلہ نہیں،ظہوربلیدی

منگل 7 دسمبر 2021 05:45

7کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلمنٹ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ ریکوڈک کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد ضرور آئی تھی لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسلام آباد میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیاہے جو بلوچستان کی عوام کے خلاف ہوں ۔

(جاری ہے)

چھپ کر فیصلے نہیں کرینگے بلوچستان کے عوام مطمئن رہیں ۔میرعبدالقدوس بزنجو بلوچستانیوں کے حقوق پر کسی صورت سودے بازی نہیں کرینگے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں