بلوچستان اسمبلی کے حلقہ تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 21 اپریل 2024 کو ہوگی
جمعہ 19 اپریل 2024 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 22 لسبیلہ میں ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 129 ہے جن میں سے مرد پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 27، خواتین پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 27 اور 75 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہیں،حلقے میں 70 نارمل پولنگ اسٹیشنز، 59 پولنگ اسٹیشنز حساس اور کوئی بھی پولنگ اسٹیشنز انتہائی احساس نہیں ہے،حلقے میں ٹوٹل پولنگ بوتھ 366 ہیں جن میں سے مرد پولنگ بوتھ کی تعداد 200 اور خواتین پولنگ بوتھ کی تعداد 166 ہے، حلقے میں ٹوٹل رجسرٹرڈ ووٹر کی تعداد 139068 ہے جن میں سے 76325 مرد ووٹرز ہیں اور 26743 خواتین ووٹرز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ٹوٹل پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 125 ہے جن میں سے مرد پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 22، خواتین خواتین پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 22 اور 81 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز ہیں۔ حلقے میں 47 پولنگ اسٹیشنز احساس اور 78 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ حلقے میں ٹوٹل پولنگ بوتھ 407 ہیں جن میں سے مرد پولنگ بوتھ کی تعداد 255 اور خواتین پولنگ بوتھ کی تعداد 152 ہے۔ حلقے میں ٹوٹل رجسرٹرڈ ووٹر کی تعداد 163753 ہے جن میں سے 104161 مرد ووٹرز ہیں اور 59592 خواتین ووٹرز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات میں سیکورٹی کیلئے پولیس اور لیویز کی خدمات حاصل کیئے گئے ہیں۔ پولنگ 21 اپریل 2024 کو صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہیگا۔انہوں نے کہا کہ حلقوں کے تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشنز ایکٹ2017 کی سیکشن182 کے مطابق آج 19 اپریل کی شب 12 بجے کے بعد الیکشن مہم ختم ہو جائے گی لہذا کوئی بھی شخص کسی بھی جلسے، جلوس، کارنر میٹنگ یا اس نوعیت کی سیاسی سرگرمی کا نہ تو انعقاد کرے گا اور نہ ہی اس میں شرکت کرے گا۔کوئی بھی شخص جو قانون کی مذکورہ بالا شق کی خلاف ورزی کرے گا، اس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مذکورہ بالا وقت کے بعد سیاسی مہم، اشتہارات و دیگر تحریری مواد جس سے کسی خاص سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت یا مخالفت کا شبہ ہو، کی الیکٹراننگ اور پرنٹ میڈیا پر تشہیر پر پابندی ہے۔میڈیا پولنگ کے اختتام کے ایک گھنٹہ گذرنے کے بعد انتخابی نتائج نشر کر سکتا ہے جس میں واضح طور پر بتایا جائے گا کہ یہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ہیں۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20ارب ہرجانے کا نوٹس
۷صدر پولیس نے انسداد سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور بادام قبضہ میں ..
ڑ*دکی نصیب آباد کے علاقے میں گھر کے اندر دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
نیوسریاب پولیس اشتہاری ملزمان ، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں ، و غیر قانونی طور پر چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام ..
ح*شورش کے باعث صوبے کے جنوبی علاقے پسماندگی کا شکار رہے ، سرفراز بگٹی
۳نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی صدر مختیار باچا کے انتقال پر نیشنل پارٹی تین روزہ سوگ کا ..
)جمعیت علما اسلام کی عوامی اسمبلی کے نام سے تاریخی جلسوں کی انعقاد ہماری مقبولیت کی مظہر ہے، مولانا عبدالواسع ..
انتقال پر ملال
ملازمین کی ترقی اور سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ، شجاع الدین کاسی
مزدور دوست قومی لیبر پالیسی تشکیل دی جائی: امجد فاروق امجد
زمینداروں اور کسانوں کو سولر پینل اور کھا د منتقل کرنے کے دوران چیک پوسٹوں پر رقوم طلب نہیں کی جائے گی، ..
قاسم سوری کی انتخابی عذرداری کی سماعت عدالت نے روپوش ملزم کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات