ریلوے ملک کا واحد کمانے والا محکمہ ہے ، شیرمحمد

بدھ 24 اپریل 2024 20:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2024ء) پاکستان ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن کوئٹہ ڈویژن کے صدر شیرمحمد بلوچ جنرل سیکرٹری محمدسلیم سرپرہ چیف آرگنائزر سید محمد بگٹی نے ایک بیان جاری کیا کہ ہم مزدوروں نے موجودہ حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں پاکستان ریلوے کے کل 95000 ہزار ملازمین کام کرتے تھے وقت گزرتا گیا اب اس وقت پورے پاکستان میں 55000 ہزار ریلوے میں موجود ہیں اس میں 20000 ہزار افسر اور سپروائزر ہیں پورے پاکستان میں 35000 ہزار ملازمین جوکہ دن رات کو ایک کرکے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں ریل کاپہیہ رواں دواں رکھتے ہیں اس وقت ایک ملازم 3 بندے کی جگہ ڈیوٹی کررہاہیں ریلوے ملک کا واحد کمانے والا محکمہ ہے ملک کی غریب اعوام کی سستی سفر کرنا کا زریعہ بنتا ہے آرام دہ محفوظ سفر ہے آج ریلوے کرپٹ انتظامہ کم مزدوروں کی وجہ محکمہ کا برا حال ہے ایک طرف ملازمین کی شاٹج۔

(جاری ہے)

دوسری طرف کم تنخواہیں لینے والے ملازمین تو زہنی مریض بن چکے ہیں وقت کی حکمران سے مطالبہ کرتے ہیں کوئٹہ ڈویژن میں واٹرپمپ ڈرئیور حضرات کی بہت شاٹج ہوء ہے پمپ منٹینس سٹاف پہلے تو 12 بندے کوئٹہ ڈویژن میں کام کرتے تھیاب تو صرف 4 بندے کام کررہاہے 4بندوں سے پورے ڈویژن کام سنبھالنا مشکل ہے کوئٹہ سبی ہرناء احمدوال تک جاناپڑتا ہے 4 بندے کا بس کا کام نہیں ہے 3 سال سے ملازمین کی ٹی اے تو بند کردیا ہے آنے والے بجٹ۔

میں تمام ملازمین کی تنخواہوں میں٪ 200 فیصد اضافہ کیاجا? ٹیکنیکل الائنس میڈیکل الائنس اور کنوینس الائنس٪ 200 ٪ 200 فیصد اضافہ کیاجا? اس کمر توڑ سے ملازمین اپنی پیروں پہ کھڑا ہوسکے ہرسال میں 8 گنا بجلی اور گیس کی بلوں میں اضافہ ہوتا ہے گھریلوں کی ضروریات چیزیں کا بیتماشہ ہوتاجارہا ہے ملک کے اندر کونسا انصاف ہے جو ہر چیز مہنگا ہوتاجارہاہے تو ملازمین کی تنخواہیں اسی حساب سے بڑھا جا? نیا بندوں کو ریلوے میں بھرتی کرکے کام کرنے والے ملازمین کی کمی کو پورا کیاجائے ملازمین اپنی کام باسانی سے کرسکی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں