وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت مانگی ڈیم کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس، ڈیم کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار برہمی
بدھ 24 اپریل 2024 19:20
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے وزیر اعلی بلوچستان کو مانگی ڈیم کی پیش رفت سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں روزانہ 24 لاکھ گیلن پانی کی قلت کا سامنا ہے، مانگی ڈیم کی تکمیل سے کوئٹہ میں قلت آب کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل ہو جائے گا جس سے کوئٹہ کو روزانہ 8.1 ملین گیلن پانی میسر آسکے گا ` مانگی ڈیم منصوبے کی سیکورٹی کے لئے ایف سی کی خدمات حاصل کر لی گئیں ۔
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مانگی ڈیم منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے منصوبے کو نظر ثانی شدہ پلان کے مطابق مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد عامہ کے اس اہم منصوبے پر مزید کوئی تاخیر قابل برداشت نہیں ، ذمہ داران کو عوامی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے کام کی رفتار تیز کرنے ہوگی اور اس متعلق مزید کوئی سست روی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ وزیر اعلٰی نے محکمہ داخلہ بلوچستان کو ہدایت کی کہ مانگی ڈیم منصوبے کے لئے حسب الطلب سیکورٹی فراہم کی جائے اور پروجیکٹ سٹاف کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان نے صوبائی وزیر پی ایچ ای کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دینے اور برقی استعمال کو بتدریج سولرائزیشن پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شفقت اللہ مینگل پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، جمعیت علمائے اسلام ..
Aایف اے اور ایف ایس سی کے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنا کر امتحانی مراکز میں ایماندار عملے کو تعینات ..
} پاکستان کے زیر اہتمام ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت
ً شہر میںپولیس ڈاکو اتحاد ایک بار پھر قائم ہوتے نظر آرہا ہے،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی
ض*صدر مملکت آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر آج(پیر 6 مئی کو)کوئٹہ پہنچیں گے
عالمی یوم مڈوائف منانے کا مقصد مڈوائف کمیونٹی کی اہمیت کو روشناس کرانا ہے، وزیرصحت بلوچستان
صوبائی وزیر صحت نے کینسر وارڈ اور امراض قلب کے انتہای نگہداشت کے وارڈ میں داخل مریضوں کی عیادت کی
م*مسلم لیگ( ن) کے صوبائی صدر شیخ جعفر خان مندوخیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ڈسٹرکٹ صحبت پور کو کافی نقصان پہنچا
969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ..
-سیکرٹریٹ سٹاف کو منسٹرز اور سیکرٹریز کے پی ایس اور پی اے کی تقرری کے فیصلے کی مذمت
تفصیلی خبر
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر