ٌانٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہزیب رند کی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی میڈم غزالہ گولہ سے ملاقات

جمعہ 26 اپریل 2024 22:25

۱کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اپریل2024ء) انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہزیب رند کی ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی میڈم غزالہ گولہ سے ملاقات کی۔ ڈپٹی اسپیکر نے شاہزیب رند کی بہترین کارکردگی پر انکی تعریف کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ شاہزیب رند کی جیت بلوچستان اور پاکستان کیلئے فخر کا لمحہ ہے۔ انھوں نے شاہزیب رند کی کامیابی کو پاکستان کی کامیابی قرار دے کر کہا کہ شاہزیب رند کی کامیابی سے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ بین الاقوامی فورمز پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے والا یہ نوجوان پاکستان کی نیک نامی کا باعث ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں