پیپلز پا ر ٹی اخبا ر فروشوں کے مسائل حل کر نے کیلئے سنجید ہ اقد اما ت اٹھائیگی،عوامی مسائل بھی حل ہونگے ، حا جی نو ر مینگل

ہفتہ 27 اپریل 2024 23:16

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء حا جی نو ر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پا ر ٹی اخبا ر فروشوں کے مسائل حل کر نے کیلئے سنجید ہ اقد اما ت اٹھائے گی صوبا ئی وزیر حا جی علی مد د جتک کی قیا دت میں عوام کے دیر ینہ مسائل بھی حل ہونگے۔ یہ با ت انہوں نے اخبا ر فروشوں کے ایک وفد سے ملا قا ت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہہ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی اخبا ر فروشوں کے مسا ئل کے حل کرنے کے لئے سنجید ہ اقد امات اٹھائیگی اخبا ر فروش نے اخباری انڈسٹر ی کی تر قی کے لئے دن رات محنت کی۔ انہوں نے کہا کہ اخبار فروش نے سخت مو سمی حا لا ت کا مقا بلہ کیا جس کی وجہ سے ملک میں اخبارات نے نما یا تر قی کی لیکن بد قسمتی سے اخبا ر فروشوں کو معا شی لحا ظ سے تر قی کا وہ موقع نہیں ملا جسکے وہ حقد ا ر تھے۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ پسے ہو ئے طبقا ت کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں