کوئٹہ ،پولیس تھانوں کے سربراہان کی اکھاڑ پھچاڑ جاری ،مزید 4تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) کوئٹہ کے پولیس تھانوں کے سربراہان کی اکھاڑ پھچاڑ کا سلسلہ جاری مزید 4تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کردئیے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالحئی بلوچ کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق انسپکٹر نیاز حسین کو ایس ایچ او تھانہ سول لائن، عبدالقادر قمبرانی کو ایس ایچ او تھانہ شالکوٹ، سب انسپکٹر خیر محمد کو ایس ایچ او تھانہ نیو سریاب ، محمد اجمل کو ایس ایچ او تھا نہ خروٹ آبادتعینات کردیا گیا ہے جبکہ انسپکٹر جاوید اختر بزادر کو انسوٹی گیشن ونگ اور سب انسپکٹر توصیف فرمان کو انچارج ڈی آئی بی تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں