دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
بدھ 1 مئی 2024 22:57
(جاری ہے)
23 مارچ کو اغواء ہونے والے مزدورں میں جوہر خان ولد سلیم قوم شادوزئی، شاہ خان ولد بہادر اور باچا خان ولد خیر بدر اقوام یوسفزئی، غفور باتوزئی،یمایوں جلالزئی ،شکور میرزئی اور قائم شیخ شامل ہیں۔مغوی مزدوروں میں سے چار کا تعلق ضلع قلعہ سیف اللہ دو کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے سوات شانگلہ جبکہ ایک کا تعلق دکی سے ہے۔
رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر ڈسٹرکٹ چیئرمین دکی حاجی خیراللہ ناصر اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ضلعی صدر شیر محمد کاکڑ سمیت سینکڑوں مزدوروں نے یارو شہر کے مقام پر استقبال کرکے جلوس کی شکل میں دکی پہنچائے دکی پہنچنے پر ڈسٹرکٹ چیرمین حاجی خیراللہ ناصر کی جانب سے انہیں چائے پارٹی دی گئی۔مغوی مزدوروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں اغواء کاروں نے اغواء کرنے کے بعد تین دن تک پیدل سفر کرکے پہاڑی علاقے منتقل کیا تھا ہم 38 دن تک اغواء کاروں کے قید میں پہاڑی علاقے میں رہے اغواء کاروں کی تعداد گیارہ تھی۔اغواء کاروں نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک برتا البتہ کبھی کبھی ہمیں ڈانٹ کر پتھر مارتے تھے۔اغواء کار جھونپڑی میں مقیم تھے۔دو دفعہ ہمیں ایک جگہ سے دوسرے جگہ منتقل کیا گیا۔ہماری رہائی منگل کو ہوئی اغواء کاروں نے ہمیں جھالار پہاڑ تک پہنچا کر ہمیں چھوڑ دئیے دو دن کی پیدل مسافت کے بعد ہم آج دکی پہنچے ہیں۔اغوا کار ہمارے ساتھ اردو میں بات کرتے تھے انہیں راشن گدھوں کے ذریعے لادا ہوا آتا تھا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسیران کی فلاح و بہبود کیلئے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں،ایس ایس پی پشین
کوئٹہ، پانچ سو کتابیں قائد اعظم پبلک لائبریری زیارت کے لیے عطیہ کر دی گئیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبًگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
عدالت کا 9 مئی توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت سینئر قیادت کو باعزت بری کرنا پارٹی کی جیت ہے، دائود ..
واٹراینڈسینی ٹیشن نیٹ ورک کوئٹہ شہرمیںنکاسی آب کی بہتری کیلئے آگاہی مہم شروع کریگی، میر بہرام لہڑی ..
گیس اور کیسکو کمپنیاںبھاری بھرکم بل بھیج کر لوگوں کا جینا حرام کردیا ہے، مولانا محمد رمضان مینگل
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کاکوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کے خلاف ملک گیراحتجاج کو جاری رکھنے کا فیصلہ ..
اساتذہ کی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے اساتذہ کی تربیت اہم ہے، مولوی محمد جیلانی
بر قی لا ئینوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو
کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی آزادی صحافت پر قد غن ،مارشل لاء میں تالہ نہیں لگایا گیاتھا، صدر بی یو جے ..
وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار ریدی گل کاسی کے 11 گیس میٹر تبدیل ،عائد جرمانے ختم
ایرانی صدر ،ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات ،سرکاری عمارت پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر