ٓتعزیتی ریفرنس بیاد علامہ حافظ فضل محمد رح سے مرکزی ،صوبائی و مقامی قائدین خطاب فرمایں گی

n 2 بجے قرآنی خوانی شروع ہوگا اور 3بجے کانفرنس شروع ہوگا

ہفتہ 11 مئی 2024 22:40

ب*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2024ء) جمعیت علما اسلام نظریاتی ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا قاری مہراللہ جنرل سیکرٹری حاجی حبیب اللہ صافی نے کہا کہ مرکزی سیکرٹریٹ میں 12مئی تعزیتی ریفرنس بیاد علامہ حافظ فضل محمد ؒسے مرکزی ،صوبائی و مقامی قائدین کی علامہ حافظ فضل محمد ؒکی قادانہ اور مجاہدانہ صلاحیتوں پر روشنی ڈال کر خطابات کریں گے تمام یونٹس قرآنی خوانی میں بھی بھرپور شرکت کرے 2 بجے قرآنی خوانی شروع ہوگا اور 3بجے کانفرنس شروع ہوگا انہوں نے کہا کہ علامہ مولانا حافظ فضل محمد رح علمی، جہادی، فکری اور سیاسی تحریک کا عنوان تھا.ان کے عظیم جدوجہد اور خدمات کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیگی حضرت علامہ مولنا حافظ فضل محمد رح کی جہد مسلسل و افکار امت مسلمہ کے لیے مشعل راہ ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی ضلع کوئٹہ کے تمام یونٹس کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے انہوں نے کہا کہ علامہ حافظ فضل کی خدمات ناقابل فراموش ہیں علامہ اکابرین کی مجاہدانہ اور قائدانہ تسلسل کی ایک کڑی تھا ہر سامراجی اور طاغوتی فتنے کے خلاف میں ان کی نمایاں کردار سے کوئی انکارنہیں کرسکتے ہیں امت مسلمہ کی حریت وآزادی ان کی زندگی کا مشن رہا اور اس مشن پر آخری دم تک پورے استقلال اور وقار کے ساتھ کاربند رہا اجتماعی تقاضوں کا احساس بھی ان کے دل میں ہمیشہ موجود رہا انہوں نے کہا کہ ہر محاذ پر کے عزیمت.ثابت قدمی واستقامت اورقربانیوں کے تسلسل ایک جیتی یادگار رہی انہوں نے پوری زندگی میں نہ کھبی ذاتی مفادات اوراقتدار کی خاطرحالات کی موافقت اور مصلحت کی شکار ہوئے اورنہ کھبی ظلم اور جبر پر خاموشی اختیارکی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں