عام انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پرڈاکہ ڈالاگیا،حمز ہ خان نا صر
پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور بانی چیئرمین مقبول ترین لیڈر ہیں اور دونوں کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے ہم پر امن اور جمہوری انداز میں اپنے مطالبات قوم کے سامنے رکھ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
منگل 14 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عام انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پرڈاکہ ڈالاگیااور تحریک انصاف کے مینڈیٹ کوچوری کرکے فارم 47والوں کی حکومت قائم کی گئی جو عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے،فارم 47کی بے ساکھیوں پر قائم حکومتیں دراصل عوام کی نمائندہ نہیں اور نہ ہی عوام کی خدمت سے ان کا کوئی سروکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولہ پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف میں مبتلا ہے، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ حق سچ کی فتح ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک ایران بارڈر پرایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4 پاکستانی جاں بحق2زخمی ہوگئے
ق* پشتونخوا ایس او ظریف شہید کو اس کے 56ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں
&صوبے کے مظلوم اقوام و عوام کے خلاف بلا جواز اور غیر قانونی قرار،پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
بلوچستان پولیس عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی،ڈی آئی جی لورالائی
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا پولیس لائن کا دورہ،کینٹین،باربر شاپ کا باقاعدہ افتتاح کیا
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کا ضلع واشک بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرمین روبینہ خالد سے ملاقات
مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹرربابہ خان بلیدی کا بسیمہ روڑ حادثے کے زخمیوں کی عیادت
گورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے چیرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن عبدالسالک خان کی قیادت میں بی ..
وزیرخزانہ ومعدنیات بلوچستان کا کلغلی واشک دلخراش کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ شہر سمیت صوبہ بھر میں مضرصحت خوراک کی تیاری وفروخت کے خلاف کارروائیاں ..
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو کا آوران بس حادثے کے زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
امن امان کی بگڑتی صورتحال پر سندھ حکومت اور سندھ پولیس کو شرم آنی چاہیے،حلیم عادل شیخ
-
شاہی سید اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
-
کراچی میں 50 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
-
سندھ ہائی کورٹ کا14سالہ لڑکی سمیت دیگر شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پروزارت دفاع کو تمام ایجنسیوں سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم
-
لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب حکومت کی جانب سے عمران خان کے خلاف کیسوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد
-
سنگین کیسز کی منظوری کے خلاف عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات عائد
-
عمران خان کی سپریم کورٹ سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سمیت انسانی حقوق سے متعلق کیسوں کی جلد سماعت کی استدعا
-
ڈی سی فٹ بال کلب کی جانب سے میڈ ان پاکستان فٹ بال کی تعریف
-
یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، صوبہ کے امور ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان پانچویں جوائنٹ منسٹریل کمیشن میں شرکت کے لئے کویت پہنچ گئے
-
وزیر خزانہ کی قائمقام صدرسے ملاقات ، بجٹ پر گفتگو