گورنر بلوچستان کی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات
ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
منگل 14 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شیخ جعفر خان مندوخیل کا بطور گورنر بلوچستان تقرر صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خوش آئند ہے پر امید ہوں کہ گورنر بلوچستان وفاق اور صوبے کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اپنا آئینی کردار بہترین طریقے سے ادا کریں گے ۔
اس موقع پر گورنر بلوچستان نے نیک خواہشات پر اسپیکر کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے ایوان کی کاروائی غیرجانبدارنہ انداز سے چلانے پر اسپیکر کے کردار کو سراہا ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کا ملکی پائیدار ترقی اور خوشحالی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بر قی لا ئینوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی ، کیسکو
نادہندگان ،بجلی چوروںکیخلاف صوبہ کے تمام آپریشن سرکلز میں کیسکوکی کارروائیاں جاری
وفاقی محتسب کے حکم پر کوئٹہ کی رہائشی بیوہ کو مرحوم شوہر کی پنشن کی 4 لاکھ 90 ہزار روپے کی رقم دلوادی گئی
صو بائی وزیر میر شعیب نو شیر وانی کا واشک بس حادثے پر اظہار افسو س
شیخ محمد بن زید ا لنہیان ادارہ امراض قلب اور این وی سی آئی ڈی کی مشترکہ کاوشیں ،بچوں کے دل کا علاج ،کامیاب ..
کوئٹہ ،ناصراینڈ برادرز کول کمپنی دکی کے متاثرہ مائن کا انسپیکشن کرے گا
شیخ محمد بن زید النہیان ادارہ برائے امراض قلب اور این آئی سی وی ڈی میں دل علاج اور کامیاب انٹروینشن ..
ڈپٹی کمشنر استامحمد کا مختلف سرکاری اداروں کا دورہ،افسران و اہلکاران کو ہدایت جاری
ہنر مند خواتین کی دستکاریوں کے ڈسپلے سنٹر کے قیام کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں فیسٹولا فاونڈیشن۔پی این ایف ڈبلیو ایچ کے زیر اہتمام ایک روزہ ورکشاپ اور سیمینار
صوبائی وزیر خزانہ کا کغلی واشک دلخراش کوچ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس
کیسکو کی نادہندگان اور بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں، 61 کروڑ54لاکھ روپے وصول
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم کالی بھیڑیں نہیں ” بمبل بی“ ہیں. جسٹس اطہر من اللہ
-
عدلیہ، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی غیرآئینی کشمکش خوفناک اثرات مرتب کررہی ہے
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد 1500روپے کی کمی ہوگئی
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان، 100 انڈکس 41.82 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد74878.12 پوائنٹس پر بند
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عمران خان کے آفیشل پیج سے پروپیگنڈا ویڈیو شیئر کرنے پر انکوائری کا فیصلہ
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات