عام انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پرڈاکہ ڈالاگیا،حمز ہ خان نا صر
پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور بانی چیئرمین مقبول ترین لیڈر ہیں اور دونوں کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے ہم پر امن اور جمہوری انداز میں اپنے مطالبات قوم کے سامنے رکھ رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
بدھ 15 مئی 2024 04:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عام انتخابات میں عوام کی حق رائے دہی پرڈاکہ ڈالاگیااور تحریک انصاف کے مینڈیٹ کوچوری کرکے فارم 47والوں کی حکومت قائم کی گئی جو عوام کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہے،فارم 47کی بے ساکھیوں پر قائم حکومتیں دراصل عوام کی نمائندہ نہیں اور نہ ہی عوام کی خدمت سے ان کا کوئی سروکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولہ پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف میں مبتلا ہے، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے عدالت کا فیصلہ حق سچ کی فتح ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کان میں زہریلی گیس کے پھیلنے سے یہ افسوناک واقعہ پیش آیا ہے،سنجیدی میں کوئلے کی کان میں پیش آنے والے ..
ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن ریٹائرڈ راجہ اطہر عباس کی زیر صدارت چمن میں قیام امن کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر نگرانی تندورمالکان کے خلاف کارروائیاں،30 تندورسیل،35 تندورمالکان ..
سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کیلئے دیرپا امن کا قیام اولین شرط ہے،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے جس کے بغیر انسانی معاشرے اپنے وجود کو برقرار ..
عوام کودرپیش مسائل ان کی دہلیز پرحل کئے جائیں گے،علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں،صوبائی مشیر ماحولیات ..
ظ* بلوچستان وسائل و معدنیات سے مال مال صوبہ ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل
تفصیلی خبر
ھ*زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے پیپلزپارٹی اقدامات کررہی ہے، فریال تالپور
۵معاشرے سے جرائم کے خاتمہ اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے ، آئی جی بلوچستان ..
ظ*مساجد پر بجلی اورگیس وغیرہ کے بل گھریلونہیں کمرشل مقررہے ، عبدالستار چشتی
گ*بلوچستان میں شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا بننا عذاب ہے ، مولانا عبدالقادر لونی
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدانوں کو سرخ لکیر کھینچنی پڑے گی کہ تیسری قوت کے ہاتھوں نہیں کھیلیں گے
-
وزیراعظم کو مکمل حق ہے کہ اگر مفادات کو ٹھیس پہنچ رہی ہو تو خاموش نہ بیٹھے
-
ہمارا بجٹ آئی ایم ایف کے کہنے پر اور خارجہ پالیسی امریکہ کے کہنے پر بن رہی ہے
-
سائفر کیس دو جمع دو والا کیس ہے ، فیصلے میں تبدیلی بھی آسکتی ہے
-
سندھ کا نصف سے زائد ماحولیاتی بجٹ 16سال سے ضائع ہو رہا ہے، نجی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ
-
کے الیکٹرک کا بغیر معاہدہ وفاق سے بجلی لینے کا انکشاف
-
عیدالاضحی کی آمد کیساتھ ہی سبز مصالحہ جات مہنگے،لہسن کی قیمت 400سے 500روپے کلو ہوگئی
-
سوات ،سعودی پلٹ شخص نے گھر پہنچتے ہی بیوی کو چھری کے وارکرکے قتل کردیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم ہیں جو 40 سال سے راج کر رہی ہیں
-
سائفر جیسےحساس ڈاکومنٹس کی عوامی جلسے میں تشہیر کرتے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والے گنہگاروں کو معمولی غفلت گردانتے ہوئےبری کرنا ججز کی جانبداری اور بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
سائفر کیس کے فیصلے کیخلاف اپیل میں جانا حکومت کا نہیں پراسیکیوشن کا کام ہے
-
آٹا، چینی، گھی، دالوں سمیت تمام اشیاء خوردونوش کے نرخ مزید کم ہوں گے