۳قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی کی ملاقات

بدھ 22 مئی 2024 22:50

Gاسلام آباد /کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت علی لہڑی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء فرید افغان ایڈووکیٹ نے سینیٹ چیمبر میں ملاقات کی اور بلوچستان سمیت ملک کی مجموعی ، سیاسی اور دیگر صورتحال اور حالات پر گفتگو کی اس موقع پر میر لیاقت علی لہڑی نے سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دے دی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں