گورنر بلوچستان کاصوبائی وزیر کے پی ایس کے قتل پر گہرے غم و دکھ کا اظہار

جمعرات 23 مئی 2024 01:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2024ء) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے میر عاصم کرد گیلو کے پی ایس اصغر علی کے قتل پر گہرے غم و دکھ کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے۔گورنر بلوچستان نے اصغر علی کی مغفرت کیلئے دعا کی اور انکے اہل خانہ سے ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں