حکومت کا زائرین پر زمینی راستے سے زیارتوں پرپابندی کا فیصلہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ،حسین جعفری
90 بسوں پر مشتمل کا قافلہ ایران روانہ ہوگااگر ہمیں روکنے اور نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی،علامہ ولایت حسین شاہ اوردیگر کی پریس کانفرنس
بدھ 6 اگست 2025 22:50
(جاری ہے)
اس موقع پر ساجد حسین ، خادم حسین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں اجلاس کے دوران پاکستانی حکام نے زائرین کو سہولیات دینے کی بات کی اور 10 روز بعد وزیر داخلہ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے زمینی سفر پر پابندی لگادی جس کو زائرین کسی سے قبول نہیں کریں گے آئین تمام مذاہب اور مسالک کو قانونی و مذہبی حق دیتا ہے اس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
کراچی، پارا چنار سمیت ملک بھرسے قافلے کوئٹہ آنا شروع ہوگئے ہیں زائرین پر پابندی کے فیصلے کو مختلف مذہبی قوم پرست اور دیگر جماعتوں نے مسترد کرکے زائرین کی خدمت اور سبیلیں لگانے کا بیان دیا ہے جس کو ہم سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بسوں کا کرایہ 50 ہزار اور دیگر اخراجات سمیت فی بندہ پر 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد خرچہ آتا ہے۔ ہوائی جہاز کا ٹکٹ 2 لاکھ روپے جوکہ غریب زائرین استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی زائرین غیر قانونی طریقے سے ایران، عراق میں غائب نہیںہوتے اگر وہ غائب ہوجاتے ہیں تو یہ وہاں کے حکومت کا کام ہے کہ انہیں واپس ملک بھیج دیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں

: کوئٹہ شہرمیں بدامنی ، چوری ، ڈکیتی جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں پولیس مکمل طور پر ..

- کوئٹہ شہرمیں بلدیاتی نظام ناگزیر ہے ، بلدیاتی اداروں کی فعالیت سے ہر علاقے میں نچلی سطح پر مسائل کا ..

ملکی آئینی کے تحت پر امن سیاسی جمہوری احتجاج کا حق ملک کے ہر فرد کو حاصل ہے اور آئینی حق کا استعمال ..

ؒنیشنل پارٹی کے قائدین سے بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح بلوچ کی قیادت میں تحریکِ حقوق الائنس کے ..

I صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر عدم تحفظ سیاسی کارکنوں کی غیر آئینی گرفتاریوں مسنگ پرسنز مسخ شدہ لاشوں ..

س*5 روز قبل آئی جی پولیس ریٹائر ہونے کے باوجود نیا آئی جی تعینات نہ ہوسکا

ؒایف اے او کی نمائندہ فلورینس رول کا الوداعی دورہ، بلوچستان حکومت سے تعاون میں وسعت، مستحق کسانوںمیں ..

! موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے باعث فوڈ ڈیلیوری، ای کامرس، اور موبائل بینکنگ سمیت فری لانسنگ سے جڑے افراد ..

ھ*صوبائی اور ضلعی حکومتیں قیام امن میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، حافظ حسین احمد شرودی

iکوئٹہ، جمہوری وطن پارٹی اقلیتی ونگ کا اجلاس آج طلب

[صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور ..

خروٹ آباد پشتون باغ میں 58 ایکڑ پر محیط سرکاری قبرستان کو قبضہ مافیا سے بچایا جائے، کوئٹہ کے رہائشیوںکامطالبہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مبینہ طور پر خواجہ آصف کے منظور نظر اے ڈی سی آر سیالکوٹ کی گرفتاری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات
-
ٹرمپ کی پالیسیاں مستقل نظر نہیں آرہی ، وہ غیر متوقع فیصلے کرتے ہیں
-
پی ٹی آئی گارنٹی دے کہ امن وامان کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی تو عمران خان سے ملاقات کرا دیں گے
-
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا واضح رائے ہے کہ ضمنی الیکشن لڑیں گے
-
خواجہ آصف کے بیوروکریٹس کے غیرقانونی اثاثہ جات پر بیان پر سپریم کورٹ کیلئے ریفرنس بھجوایا جائے
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ میاں اللہ نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ،سرگودھا، فیصل آباد میں ٹرالز 35 ہزار نوجوانوں کی شرکت
-
بنگلا دیش ہاکی فیڈریشن کو ایشیا کپ میں شرکت کا کوئی باضابطہ دعوت نامہ نہیں ملا،ذرائع بی ایچ ایف