ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
جمعہ 17 مئی 2024 19:40
(جاری ہے)
لٹریچر فیسٹیول کے دوران اداکارہ کی جانب چیزیں پھینکے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد شوبز شخصیات نے بھی ماہرہ خان سے اظہار ہمدردی کیا تھا جبکہ اداکارہ نے خود بھی واقعے پر رد عمل دیا تھا۔
چیزیں پھینکے جانے پر اداکارہ ماہرہ خان نے کسی غصے کا اظہار نہیں کیا تھا جس وجہ سے ان کی تعریفیں بھی کی گئیں۔اسی لٹریچر فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی خطاب کیا اور ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس بھی کیا۔سرفراز بگٹی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ ماہرہ خان کی جانب ایک فرد نے چیزیں پھینکیں، اس حرکت کو پورے بلوچستان کی حرکت نہ سمجھا جائے، بلوچستان کے لوگ ایسے نہیں ہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ وہ بطور بلوچستانی فرد ماہرہ خان سے معافی مانگتے ہیں اور شرمسار ہیں کہ ان کے ساتھ کوئٹہ میں ایسا کیا گیا۔سرفراز بگٹی کی جانب سے ماہرہ خان سے معافی مانگے جانے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی اور لوگوں نے انہیں بڑے دل کا مالک قرار دیتے ہوئے ان کی تعریفیں بھی کیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سردارسربلندجوگیزئی کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے بلاول اورگورنر کے پی کیخلاف زبان درازی کی ..
زندگی کی بنیادی سہولیات ہر شہری کا حق ہے،علامہ علی حسنین حسینی
حاجی آغا محمد مرکزی انجمن تاجران دالبندین کے صدر ہیں ،رحیم کاکڑ کا فیصلہ انکا ذاتی فیصلہ ہے انجمن کا ..
بھارتی انتخابات 2024 نے مودی کا’’'اب کی بار 400 پار‘کا خواب چکنا چور کر دیا،سینیٹر محمد عبدالقادر
وفاقی حکومت اور تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سولرائزیشن سے متعلق معاملات کو بہتر طور پر حل کرلیا جائے ..
گورنر ہاوس کوئٹہ میں وائس آف بلوچستان کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
ضلع کچھی میں لواحقین کوٹہ و ایس ایس ٹی کی پوسٹ پر پروموٹ ہونے والے ملازمین میں آرڈر تقسیم کرنے کے سلسلے ..
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر اشرف ساگر بلوچ کی قیادت میں مکران ..
بلوچستان میں بچوں کوتعلیم کے زیورسے آراستہ کرنےاورشرح تعلیم میں اضافہ کرنے کے حوالےسے پرائیویٹ سکولزکی ..
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سے تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ملاقات
ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرہ بلوچ کی زیرصدارت مون سون 2024 کے دوران پیشگی انتظامات کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا