رحیم یارخان میں کرونا وائرس مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاںبحق ہوگیا

منگل 7 اپریل 2020 11:56

رحیم یارخان میں کرونا وائرس مبتلا زیر علاج دوسرا مریض بھی جاںبحق ہوگیا
رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2020ء) رحیم یار خان میں کرونا وائرس میں مبتلا دوسرا مریض بھی منگل کے روز شیخ زید ہسپتال میں جانبحق ہوگیا واضح رہے کہ میڈیسن کمپنی کے منیجر اکرم بھٹی میں پچھلے دنوں کرونا وائرس ٹسٹ مثبت آنے پر ہسپتال میں زیر علاج تھا اس سے پہلے شمیم بیگم نامی خاتون بھی جاں بحق ہو چکی ہے ذرائع کے مطابق ہسپتال میں 19 کنفرم مریض تھے دو جابحق ہوگئے 17 زیر علاج ہیں اور 37 مشتبہ مریض بھی رکھے گئے ہیں ۔

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں