رحیم یارخان، سپیشل برانچ اورپنجاب فوڈاتھارٹی کی مشترکہ کارروائی‘ 450کلومضرصحت کھویابرآمدکرکے فیکٹری سیل کردی

جمعرات 17 جنوری 2019 23:39

رحیم یارخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) سپیشل برانچ اورپنجاب فوڈاتھارٹی کی مشترکہ کارروائی‘ 450کلومضرصحت کھویابرآمدکرکے فیکٹری سیل کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سپیشل برانچ کے چوہدری اسدنے پنجاب فوڈاتھارٹی کے ہمراہ بستی سیالاں میں تصورباجوہ نامی شخص کی فیکٹری پرکامیاب چھاپہ مار کر450کلوغیرمعیاری ومضرصحت کھویابرآمدکرلیا‘ فیکٹری مالک وملازمین چھاپے کے دوران فرارہوگئے ‘ ٹیم نے فیکٹری سیل کرکے مقدمہ کے اندراج کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں