رحیم یار خان، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر شیخ محمد طاہر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

منگل 17 ستمبر 2019 21:28

رحیم یار خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ رحیم یار خان آفیسر شیخ محمد طاہر نے 18ویں سکیل میں ترقی پانے کے لئے مطوبہ محکمانہ تربیتی کورس مکمل کرنے کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر رحیم یار خان خدمات سر انجام دے رہے تھے۔اس موقع پر کامیاب تربیتی کورس مکمل اور18ویں سکیل میں ترقی پانے پر ضلعی افسران کی جانب سے شیخ محمد طاہر کو مبارک باد پیش کی گئی۔

رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں