میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی کرنے سے روکا تھا ،ْ یہی روکنا میرا اور پارٹی میں اختلافات کی وجہ بنا ،ْ چوہدری نثار
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:07
(جاری ہے)
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ مجھے ملک کی مختلف جماعتوں نے اپنی جماعت میں شامل ہونے کی پیشکش کی لیکن میں نے اپنی جماعت مسلم لیگ (ن) کو نہیں چھوڑا ،ْپرویز مشرف نے بھی مجھے خریدنے کی بہت کوشش کی اور مجھے انتخابات میں شکست دینے کیلئے 5 ان پڑھ وزیر بھی استعمال کئے تاہم پرویز مشرف کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں 35 سال سے مسلم لیگ (ن) میں ہوں اور میں نے ہمیشہ پارٹی میں سچ بولا، آج بھی پارٹی سے میرے اختلافات کی وجہ عدالتی معاملات ہیں، میں نے نوازشریف کو عدلیہ سے محاذ آرائی سے روکا تھا اور یہ روکنا میرا اپنی جماعت سے اختلافات کی وجہ بن گیا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
سلطان العارفین حضرت سائیں ٹکا سرکار کے عرس کے سلسلے میں عظیم الشان کانفرنس آج ہوگی
ڈائریکٹر جنرل ماحولیاتی تحفظ ایجنسی عمران حامد شیخ، ای پی اے راولپنڈی اور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ..
محتسب پنجاب نے پراپرٹی منتقلی یا فرد وغیرہ کے لئے ہیلپ لائن 1050 متعارف کروا دی
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری
راولپنڈی،شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنیوالی2ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
آرپی اوراولپنڈی کی کھلی کچہری
ریجنل ٹیکس آفس کی ٹیموں کا تاجر دوست سکیم کے تحت ٹیکس کے نظام کو شفاف بنانے کے لئےشہر و کینٹ کے علاقوں ..
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، آغا ظہیر ..
تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز وزیراعلی پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں'کمشنر ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا