راولپنڈی ،پولیس کیمنشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

6ملزمان سی1200گرام چرس ،20لیٹر کھلی شراب،1رائفل 7ایم ایم معہ20روند بر آمد

اتوار 24 جون 2018 23:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں6ملزمان سی1200گرام چرس ،20لیٹر کھلی شراب،1رائفل 7ایم ایم معہ20روند بر آمد کرلیے ہیںاطلاعات کے مطابق تھانہ چونترہ پولیس نے نوید سی1200گرام چرس،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے طاہر سی10لیٹر کھلی شراب،تھانہ مری پولیس نے اعجاز سے 10لیٹر کھلی شراب،تھانہ سول لائن پولیس نے صدام اور وقاص سی1 رائفل7ایم ایم معہ20 روندجبکہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے شاہ زیب کو چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوتے ہوئے قابو کر لیا اور ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں