ریلوے اسٹیشن راولپنڈی کی سیکورٹی سخت کر دی گئی
ریلوے راولپنڈی ڈویژن کوسمر ٹرینوں سے ایک کروڑ روپے کی آمدن کا حصول
اتوار 22 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
رضا علی حبیب نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ سپیشل سمر ٹرین یکطرفہ سفر کے دوران کم و بیش 700مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچاتی رہی جس سے تقریباً 13لاکھ روپے آمدن ہوئی ۔
مجموعی طور پر آٹھ سمر ٹرینوں کے ذریعے ریلوے راولپنڈی ڈویژن کو ایک کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہوئی ۔ ایک سوال کے جواب میں رضا علی حبیب نے اے پی پی کو بتایاکہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کی سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسلح پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں جبکہ مشتبہ سرگرمیوں اور افراد پر کڑی نظر رکھنے کے لیے سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایاکہ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کی سیکورٹی کے لیے نصب کیمروں ،سرچ لائٹس ،سکینرز اور دیگر سیکورٹی انتظامات کی از سر نو جانچ پڑتال کاکام بھی مکمل کر لیاگیا ہے۔رضا علی حبیب نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایاکہ ریلوے اسٹیشن پر ہر قسم کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھنے کے لیے 16کلوز سرکٹ کیمرے نصب ہیں جبکہ مسافروں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کے لیے ریلوے اسٹیشن کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس بھی لگائے گئے ہیں ۔اسی طرح راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے سامان ،دوسرے شہروں کو بھیجے جانے والے پارسل اور دیگر سامان کی جانچ پڑتا ل کے لیے خصوصی سکینرز بھی لگائے گئے ہیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
سی پی اوراولپنڈی کی شہید کانسٹیبل اسماعیل رئوف کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے حاضری
راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ کے امیدواروںکا تحریری امتحان
راولپنڈی ،منشیات سمگلر سمیت 11منشیات فروش گرفتار
ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
راولپنڈی ،مختلف مقدمات میں مطلوب4اشتہاری مجرمان گرفتار
راولپنڈی سی9جرائم پیشہ عناصر گرفتار
راولپنڈی،رائیونگ لائسنس حاصل کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
سردار سلیم حید ر کی گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کی گورنرکے پی کے تقرری سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی ..
پنجاب آرٹس کونسل میں عالمی شہرت یافتہ مصور لیاقت علی خان کے فن پاروں کی نمائش
رنگ روڈ پراجیکٹ راولپنڈی کی عوام کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا، ملک صہیب احمد
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج