راولپنڈی پولیس کی کارروارئی ،پانچ ملزمان گرفتار ، چرچ اور شرب آمد ، مقدمات درج

اتوار 28 نومبر 2021 19:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر تے ہوئی05ملزمان گرفتار،120گرام چرس اور17لیٹر شراب برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان پولیس نے عباس خان سی120گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے تنویر مسیح سی05لیٹرشراب ،منور بابر سی05لیٹرشراب جبکہ تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد ریاض سی04لیٹرشراب اوراسامہ سے 03لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں