(سپورٹس نیوز )

m ورلڈکپ پرومو میں بابرکو نہ دکھانے پر شعیب اختر سیخ پا

اتوار 23 جولائی 2023 18:35

، راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2023ء) اسپیڈ اسٹار شعیب اختر حال ہی میں آئی سی سی کی جانب سے جاری ورلڈکپ پرومو میں بغض پاکستان کے باعث کپتان بابر اعظم اور قومی ٹیم کی کامیابیوں کو نظر انداز کیے جانے پر سخت غصے میں آگئے۔

(جاری ہے)

دو روز قبل آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ ]پرومو کی 2 منٹ 12 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں آئی سی سی نمبر ون بیٹر بابر اعظم کو ہی نہیں دکھایا گیا۔

اس پرومو پر جہاں شائقین کرکٹ کی جانب سے خاصی تنقید کا اظہار کیا گیا وہیں اب سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی اس پرومو پر سیخ پا ہوتے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شعیب اختر نے لکھا کہ جو سوچتے ہیں بابر اور پاکستان کی کامیابیوں کے بغیر ورلڈکپ پرومو مکمل محمد عامر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں بطور مقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں