وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے بیلاروس کے سفیر کی ملاقات

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 02:00

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے جمعہ کو بیلاروس کے سفیر انڈری ارمولووچ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور بیلاروس نے دفاع اور دفاعی صعنت میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق رائے کیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں