گوجرخان میںگیس لیکج دھماکہ سے بھڑکنے والی آگ سی2خواتین سمیت4افراد زخمی

بدھ 16 جنوری 2019 23:57

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) گوجرخان کے علاقے میںگیس لیکج دھماکہ سے بھڑکنے والی آگ سی2خواتین سمیت4افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کی سٹاف نرس ثمینہ مظہر کے گھر ہواجس سے سٹاف نرس بھی ثمینہ مظہر کا جسم بھی 30 فیصد جھلس گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں