کہو ٹہ: شہر کو پینے کا صا ف پانی مہیا کیا جائے ، کل شہر ی گندا نا لہ لنگ کا پا نی پینے پر مجبو ر

پیر 2 دسمبر 2019 21:44

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) کہو ٹہ شہر کو پینے کا صا ف پانی مہیا کیا جائے ، آج شہر ی گندا نا لہ لنگ کا پا نی پینے پر مجبو ر ہیں ، جس پا نی سے اگر نہا لیا جا ئے تو خا رش کی بیما ری ہو جا تی ہے ، تحصیل کہو ٹہ کی عوا م سے انتقا م لینا بند کیا جا ئے ، جو بھی عوا می نما ئندہ آیا اس نے اس غر یب عوا م کو صر ف بیوقو ف بنا یا ، الیکشن کے دنو ں میں بڑے بڑے دعو ے کر نے وا لے آج عوا م سے ہا تھ ملا نا بھی گنا ہ کبیر ہ سمجھتے ہیں ، جب تک کہو ٹہ کو بنیا دی حقو ق نہیں ملتے تب تک تحر یک اتحا د اپنی جدو جہد جا ری رکھے گا ، ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز چیر مین تحر یک اتحا د پا کستا ن نا صر نزیر ستی نے نما ئندہ سے خصو صی گفتگوکر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ آج بھی ہما ری خوا تین کئی کئی میلوں دو ر سے سرو ں پر پا نی اٹھا کر لاتی ہیں ، شہر کی عوا م گندا نا لہ لنگ کا پا نی پینے پر مجبو ر ہیں ، عوا م اس کی وجہ سے آج کئی خطر نا ک بیما ریو ں کا شکا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ عوا م سے ہر دو ر میں مزاق کیا گیا ، بے وقو ف بنا یا گیا انہو ں کا مز ید کہنا تھا کہ کہو ٹہ کی عوا م کو جب تک حقو ق نہیں ملیں گے تب تک اپنی جدو جہد جا ری رکھیں گے

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں