راولپنڈی پولیس نے 31ملزمان گرفتار کرکلیا

15لیٹرشراب ،24بوتل شراب،2050گرام چرس،11پستول30بورم ایمونیشن،1پستول9ایم ایم مع ایمونیشن،662پتنگیںمع2 ڈوریںبرآمد

جمعرات 20 فروری 2020 23:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی میں31ملزمان گرفتار کرکے 15لیٹرشراب ،24بوتل شراب،2050گرام چرس،11پستول30بورمع ایمونیشن،1پستول9ایم ایم مع ایمونیشن،662پتنگیںمع2 ڈوریںبرآمدکرلیںتھانہ سٹی پولیس نے شاہ زیب سی5لیٹرشراب ،شجیل سی5لیٹرشراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے یاسر سی5لیٹرشراب ،تھانہ سول لائن پولیس نے حنظلہ سی3بوتل شراب،روی کمار سی21بوتل شراب،تھانہ رتہ امرال پولیس نے اسامہ سی130گرام چرس،فہیم سی120گرام چرس،تھانہ صدربیرونی پولیس نے صداقت سی400گرام چرس،تھانہ صادق آبادپولیس نے صفدرسی1100گرام چرس ، فماد الناس اور اسماعیل سے 300گرام چرس ،1پستول 30بور مع 4روند ، عطار احمد سے 1پستول 30بور مع 2روند،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ارسلان سی1پستول30بور مع4روند،بلال سی1پستول30بورمع2روند،تھانہ سول لائن پولیس نے اسد سی1پستول30بورمع3روند،غلام عباس سی1پستول30بورمع4روند،تھانہ مورگاہ پولیس نے بشیر سی1پستول30بورمع4روند،اسد عباس سی1پستول30بورمع2روند،شاہد سے 1پستول30بورمع5روند،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے امیرمحمدسی1پستول30بورمع4روند،لیاقت سی1پستول 30بورمع4روند،تھانہ سٹی پولیس نے بلال سی1پستول9ایم ایم مع5روند،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عدیل سی80پتنگیں ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے عثمان سی50پتنگیں،تھانہ بنی پولیس نے زاہد سی21پتنگیں ،فہد سی26پتنگیں مع1ڈور،شہاب سی160پتنگیں مع1ڈور،تھانہ صادق آباد پولیس نے ایاز اورد انش سی100پتنگیں،تھانہ نصیر آباد نے قمر سی50پتنگیںتھانہ وارث خان پولیس نے عثمان سی175پتنگیں برآمدکرلیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں