Wراولپنڈی پولیس کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار

ص*1150گرام چرس،25لیٹر شراب ،01بوتل شراب،01پستول9MMمعہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج

اتوار 20 ستمبر 2020 20:40

cراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی11ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سی1150گرام چرس،25لیٹر شراب ،01بوتل شراب،01پستول9MMمعہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس علی تیمور سے 200گرام چرس،تھانہ نصیر آباد نے محمد جلیل سے 570گرام چرس،تھانہ صدربیرونی پولیس نے تیمورسی180گرام چرس،تھانہ ریس کورس پولیس نے عبدالرحمان سے 200گرام چرس،نقاش سے 05لیٹرشراب،عمران سے 04لیٹرشراب،ٹومس سے 06لیٹرشراب،شکر خان سے 05لیٹرشراب،تھانہ سٹی پولیس نے سمیع اللہ سے 05لیٹر شراب،تھانہ سول لائنز پولیس نے احد علی سے 01بوتل شراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گل حلیم سے 01پستول9MMمعہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں